المائدة 5:48 وانزلنا اليك الكتاب بالحق مصدقا لما بين يديه من الكتاب ومهيمنا عليه فاحكم بينهم بما انزل الله ولا تتبع اهواءهم عما جاءك من الحق لكل جعلنا منكم شرعة ومنهاجا ولو شاء الله لجعلكم امة واحدة ولاكن ليبلوكم في ما اتاكم فاستبقوا الخيرات الى الله مرجعكم جميعا فينبيكم بما كنتم فيه تختلفون ٤٨
وَاَنْزَلْنَاۤ
اِلَیْكَ
الْكِتٰبَ
بِالْحَقِّ
مُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیْنَ
یَدَیْهِ
مِنَ
الْكِتٰبِ
وَمُهَیْمِنًا
عَلَیْهِ
فَاحْكُمْ
بَیْنَهُمْ
بِمَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
وَلَا
تَتَّبِعْ
اَهْوَآءَهُمْ
عَمَّا
جَآءَكَ
مِنَ
الْحَقِّ ؕ
لِكُلٍّ
جَعَلْنَا
مِنْكُمْ
شِرْعَةً
وَّمِنْهَاجًا ؕ
وَلَوْ
شَآءَ
اللّٰهُ
لَجَعَلَكُمْ
اُمَّةً
وَّاحِدَةً
وَّلٰكِنْ
لِّیَبْلُوَكُمْ
فِیْ
مَاۤ
اٰتٰىكُمْ
فَاسْتَبِقُوا
الْخَیْرٰتِ ؕ
اِلَی
اللّٰهِ
مَرْجِعُكُمْ
جَمِیْعًا
فَیُنَبِّئُكُمْ
بِمَا
كُنْتُمْ
فِیْهِ
تَخْتَلِفُوْنَ
۟ۙ
اور ہم نے تمھاری طرف کتاب اتاری حق کے ساتھ، تصدیق کرنے والی پچھلی کتاب کی اوراس کے مضامین پر نگہبان پس تم ان کے درمیان فیصلہ کرو اس کے مطابق جو اللہ نے اتارا اور جو حق تمھارے پاس آیا ہے، اس کو چھوڑ کر ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کرو ہم نے تم میں سے ہر ایک کے ليے ایک شریعت اور ایک طریقہ ٹھہرایا اور اگر خدا چاہتا تو تم کو ایک ہی امت بنادیتا مگر اللہ نے چاہا کہ وہ اپنے دئے ہوئے حکموں میں تمھاری آزمائش کرے پس تم بھلائیوں کی طرف دوڑو آخر کار تم سب کو خدا کی طرف پلٹ کرجانا ہے پھر وہ تم کو آگاہ کردے گا، اُس چیز سے جس میں تم اختلاف کر رہے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن ایک مستقل شریعت ہے ٭٭…
تورات و انجیل کی ثنا و صفت اور تعریف و مدحت کے بعد اب قرآن عظیم کی بزرگی بیان ہو رہی ہے کہ ” ہم نے اسے حق و صداقت کے ساتھ نازل فرمایا ہے یہ بالیقین اللہ واحد کی طرف سے ہے اور اس کا کلام ہے۔ یہ تمام پہلی الٰہی کتابوں کو سچا مانتا ہے اور ان کتابوں میں بھی اس کی صفت و ثنا موجو
قرآن ایک مستقل شریعت ہے ٭٭…
تورات و انجیل کی ثنا و صفت اور تعریف و مدحت کے بعد اب قرآن عظیم کی بزرگی بیان ہو رہی ہے کہ ” ہم نے اسے حق و صداقت کے ساتھ نا