سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
005

المائدة 5:5 اليوم احل لكم الطيبات وطعام الذين اوتوا الكتاب حل لكم وطعامكم حل لهم والمحصنات من المومنات والمحصنات من الذين اوتوا الكتاب من قبلكم اذا اتيتموهن اجورهن محصنين غير مسافحين ولا متخذي اخدان ومن يكفر بالايمان فقد حبط عمله وهو في الاخرة من الخاسرين ٥

5:5
اَلْیَوْمَ
اُحِلَّ
لَكُمُ
الطَّیِّبٰتُ ؕ
وَطَعَامُ
الَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْكِتٰبَ
حِلٌّ
لَّكُمْ ۪
وَطَعَامُكُمْ
حِلٌّ
لَّهُمْ ؗ
وَالْمُحْصَنٰتُ
مِنَ
الْمُؤْمِنٰتِ
وَالْمُحْصَنٰتُ
مِنَ
الَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْكِتٰبَ
مِنْ
قَبْلِكُمْ
اِذَاۤ
اٰتَیْتُمُوْهُنَّ
اُجُوْرَهُنَّ
مُحْصِنِیْنَ
غَیْرَ
مُسٰفِحِیْنَ
وَلَا
مُتَّخِذِیْۤ
اَخْدَانٍ ؕ
وَمَنْ
یَّكْفُرْ
بِالْاِیْمَانِ
فَقَدْ
حَبِطَ
عَمَلُهٗ ؗ
وَهُوَ
فِی
الْاٰخِرَةِ
مِنَ
الْخٰسِرِیْنَ
۟۠
آج تمہارے لیے تمام پاکیزہ چیزیں حلال کردی گئی ہیں اور اہل کتاب کا کھانا تمہارے لیے حلال ہے اسی طرح تمہارا کھانا بھی ان کے لیے حلال ہے اور (تمہارے لیے حلال ہیں) اہل ایمان میں سے خاندانی عورتیں اور خاندانی عورتیں ان لوگوں کی جن کو تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی جب کہ تم انہیں ادا کر دو ان کے مہر قید نکاح میں لا کر ان کے محافظ بنتے ہوئے نہ کہ آزاد شہوت رانی کے لیے اور نہ ہی چوری چھپے آشنائی کرنے کے لیے تو جس شخص نے ایمان کے ساتھ کفر کیا اس کے تمام اعمال ضائع ہوگئے اور آخرت میں وہ ہوگا خسارہ اٹھانے والوں میں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ذبیحہ کس نام اور کن ہاتھوں کا حلال ہے؟ ٭٭

حلال و حرام کے بیان کے بعد بطور خلاصہ فرمایا کہ ” کل ستھری چیزیں حلال ہیں “، پھر یہود و نصاریٰ کے ذبح کئے ہوئے جانوروں کی حلت بیان فرمائی۔

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ، ابوامامہ، مجاہد، سعید بن جبیر، عکرمہ، عطاء، حسن، مکحول، ابراہیم، نخعی، سدی، مقاتل بن حیان

…
ذبیحہ کس نام اور کن ہاتھوں کا حلال ہے؟ ٭٭

حلال و حرام کے بیان کے بعد بطور خلاصہ فرمایا کہ ” کل ستھری چیزیں حلال ہیں “، پھر یہود و نصاریٰ کے ذبح کئے ہوئ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 5, صفحہ 107, جوز 6

4. (اے نبی ﷺ یہ لوگ آپ سے پوچھتے ہیں کہ ان کے لیے کیا کیا حلال ہے ؟ آپ ﷺ انھیں) بتائیں کہ تمہارے لیے سب پاکیزہ چیزیں حلال کردی گئیں ہیں) اور یہ جو تم سدھاتے ہو شکاری جانوروں کو پھر چھوڑتے ہو ان کو شکار کے لیے انہیں تم نے سکھایا ہے اس میں سے جو اللہ نے تمہیں سکھایا ہے تو تم ان کے اس شکار میں سے کھاؤ جو وہ تمہارے لیے روکے رکھیں اور اس پر اللہ کا نام لے لو اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو یقیناً اللہ بہت جلد حساب چکانے والا ہے 5. آج تمہارے لیے تمام پاکیزہ چیزیں حلال کردی گئی ہیں اور اہل کتاب کا کھانا تمہارے لیے حلال ہے اسی طرح تمہارا کھانا بھی ان کے لیے حلال ہے اور (تمہارے لیے حلال ہیں) اہل ایمان میں سے خاندانی عورتیں اور خاندانی عورتیں ان لوگوں کی جن کو تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی جب کہ تم انہیں ادا کر دو ان کے مہر قید نکاح میں لا کر ان کے محافظ بنتے ہوئے نہ کہ آزاد شہوت رانی کے لیے اور نہ ہی چوری چھپے آشنائی کرنے کے لیے تو جس شخص نے ایمان کے ساتھ کفر کیا اس کے تمام اعمال ضائع ہوگئے اور آخرت میں وہ ہوگا خسارہ اٹھانے والوں میں

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔