المائدة 5:5 اليوم احل لكم الطيبات وطعام الذين اوتوا الكتاب حل لكم وطعامكم حل لهم والمحصنات من المومنات والمحصنات من الذين اوتوا الكتاب من قبلكم اذا اتيتموهن اجورهن محصنين غير مسافحين ولا متخذي اخدان ومن يكفر بالايمان فقد حبط عمله وهو في الاخرة من الخاسرين ٥
اَلْیَوْمَ
اُحِلَّ
لَكُمُ
الطَّیِّبٰتُ ؕ
وَطَعَامُ
الَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْكِتٰبَ
حِلٌّ
لَّكُمْ ۪
وَطَعَامُكُمْ
حِلٌّ
لَّهُمْ ؗ
وَالْمُحْصَنٰتُ
مِنَ
الْمُؤْمِنٰتِ
وَالْمُحْصَنٰتُ
مِنَ
الَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْكِتٰبَ
مِنْ
قَبْلِكُمْ
اِذَاۤ
اٰتَیْتُمُوْهُنَّ
اُجُوْرَهُنَّ
مُحْصِنِیْنَ
غَیْرَ
مُسٰفِحِیْنَ
وَلَا
مُتَّخِذِیْۤ
اَخْدَانٍ ؕ
وَمَنْ
یَّكْفُرْ
بِالْاِیْمَانِ
فَقَدْ
حَبِطَ
عَمَلُهٗ ؗ
وَهُوَ
فِی
الْاٰخِرَةِ
مِنَ
الْخٰسِرِیْنَ
۟۠
آج حلال ہوئیں تم کو سب ستھری چیزیں 1 اور اہل کتاب کا کھانا تم کو حلال ہے 2 اور تمہارا کھانا ان کو حلال ہے 3 اور حلال ہیں تم کو پاکدامن عورتیں مسلمان 4 اور پاکدامن عورتیں ان میں سےجن کو دی گئ کتاب 5 تم سے پہلےجب دو ان کو مہر ان کے قید میں لانے کو 6 نہ مستی نکالنے کو اور نہ چھپی آشنائی کرنے کو 7 اور جو منکر ہوا ایمان سے تو ضائع ہوئی محنت اس کی اور آخرت میں وہ ٹوٹے والوں میں ہے 8
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ذبیحہ کس نام اور کن ہاتھوں کا حلال ہے؟ ٭٭…
حلال و حرام کے بیان کے بعد بطور خلاصہ فرمایا کہ ” کل ستھری چیزیں حلال ہیں “، پھر یہود و نصاریٰ کے ذبح کئے ہوئے جانوروں کی حلت بیان فرمائی۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ، ابوامامہ، مجاہد، سعید بن جبیر، عکرمہ، عطاء، حسن، مکحول، ابراہیم، نخعی، سدی، مقاتل بن حیان
ذبیحہ کس نام اور کن ہاتھوں کا حلال ہے؟ ٭٭…
حلال و حرام کے بیان کے بعد بطور خلاصہ فرمایا کہ ” کل ستھری چیزیں حلال ہیں “، پھر یہود و نصاریٰ کے ذبح کئے ہوئ