المائدة 5:5 اليوم احل لكم الطيبات وطعام الذين اوتوا الكتاب حل لكم وطعامكم حل لهم والمحصنات من المومنات والمحصنات من الذين اوتوا الكتاب من قبلكم اذا اتيتموهن اجورهن محصنين غير مسافحين ولا متخذي اخدان ومن يكفر بالايمان فقد حبط عمله وهو في الاخرة من الخاسرين ٥
اَلْیَوْمَ
اُحِلَّ
لَكُمُ
الطَّیِّبٰتُ ؕ
وَطَعَامُ
الَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْكِتٰبَ
حِلٌّ
لَّكُمْ ۪
وَطَعَامُكُمْ
حِلٌّ
لَّهُمْ ؗ
وَالْمُحْصَنٰتُ
مِنَ
الْمُؤْمِنٰتِ
وَالْمُحْصَنٰتُ
مِنَ
الَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْكِتٰبَ
مِنْ
قَبْلِكُمْ
اِذَاۤ
اٰتَیْتُمُوْهُنَّ
اُجُوْرَهُنَّ
مُحْصِنِیْنَ
غَیْرَ
مُسٰفِحِیْنَ
وَلَا
مُتَّخِذِیْۤ
اَخْدَانٍ ؕ
وَمَنْ
یَّكْفُرْ
بِالْاِیْمَانِ
فَقَدْ
حَبِطَ
عَمَلُهٗ ؗ
وَهُوَ
فِی
الْاٰخِرَةِ
مِنَ
الْخٰسِرِیْنَ
۟۠
آج تمہارے لئے ساری پاک چیزیں حلال کردی گئی ہیں ، اہل کتاب کا کھانا تمہارے لئے حلال ہے اور تمہارا کھانا ان کے لئے ۔ اور محفوظ عورتیں بھی تمہارے لئے حلال ہیں خواہ وہ اہل ایمان کے گروہ سے ہوں یا ان قوموں میں سے جن کو تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی ‘ بشرطیکہ تم انکے مہر ادا کر کے نکاح میں ان کے محافظ بنو ‘ نہ یہ کہ آزاد شہوت رانی کرنے لگو یا چوری چھپے آشنائیاں کرو اور جو کسی نے ایمان کی روش پر چلنے سے انکار کیا تو اس کا سارا کارنامہ زندگی ضائع ہوجائے گا اور وہ آخرت میں دلوالیہ ہو گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ذبیحہ کس نام اور کن ہاتھوں کا حلال ہے؟ ٭٭…
حلال و حرام کے بیان کے بعد بطور خلاصہ فرمایا کہ ” کل ستھری چیزیں حلال ہیں “، پھر یہود و نصاریٰ کے ذبح کئے ہوئے جانوروں کی حلت بیان فرمائی۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ، ابوامامہ، مجاہد، سعید بن جبیر، عکرمہ، عطاء، حسن، مکحول، ابراہیم، نخعی، سدی، مقاتل بن حیان
ذبیحہ کس نام اور کن ہاتھوں کا حلال ہے؟ ٭٭…
حلال و حرام کے بیان کے بعد بطور خلاصہ فرمایا کہ ” کل ستھری چیزیں حلال ہیں “، پھر یہود و نصاریٰ کے ذبح کئے ہوئ