المائدة 5:54 يا ايها الذين امنوا من يرتد منكم عن دينه فسوف ياتي الله بقوم يحبهم ويحبونه اذلة على المومنين اعزة على الكافرين يجاهدون في سبيل الله ولا يخافون لومة لايم ذالك فضل الله يوتيه من يشاء والله واسع عليم ٥٤
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
مَنْ
یَّرْتَدَّ
مِنْكُمْ
عَنْ
دِیْنِهٖ
فَسَوْفَ
یَاْتِی
اللّٰهُ
بِقَوْمٍ
یُّحِبُّهُمْ
وَیُحِبُّوْنَهٗۤ ۙ
اَذِلَّةٍ
عَلَی
الْمُؤْمِنِیْنَ
اَعِزَّةٍ
عَلَی
الْكٰفِرِیْنَ ؗ
یُجَاهِدُوْنَ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَلَا
یَخَافُوْنَ
لَوْمَةَ
لَآىِٕمٍ ؕ
ذٰلِكَ
فَضْلُ
اللّٰهِ
یُؤْتِیْهِ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَاللّٰهُ
وَاسِعٌ
عَلِیْمٌ
۟
اے ایمان والو جو کوئی تم میں پھرے گا اپنے دین سے تو اللہ عنقریب لاوے گا ایسی قوم کو کہ اللہ انکو چاہتا ہے اور وہ اس کو چاہتے ہیں نرم دل ہیں مسلمانوں پر زبردست ہیں کافروں پر لڑتے ہیں اللہ کی راہ میں اور ڈرتے نہیں کسی کے الزام سے 1 یہ فضل ہے اللہ کا دے گا جس کو چاہے اور اللہ کشائش والا ہے خبردار 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوت اسلام اور مرتدین ٭٭…
اللہ رب العزت جو قادر و غالب ہے خبر دیتا ہے کہ اگر کوئی اس پاک دین سے مرتد ہو جائے تو وہ اسلام کی قوت گھٹا نہیں دے گا، اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کے بدلے ان لوگوں کو اس سچے دین کی خدمت پر مامور کرے گا، جو ان سے ہر حیثیت میں اچھے ہوں گے۔
جیسے اور آیت میں ہے «وَإِن تَتَوَلَّوْا يَ
قوت اسلام اور مرتدین ٭٭…
اللہ رب العزت جو قادر و غالب ہے خبر دیتا ہے کہ اگر کوئی اس پاک دین سے مرتد ہو جائے تو وہ اسلام کی قوت گھٹا نہیں دے گا، اللہ تعا