المائدة 5:6 يا ايها الذين امنوا اذا قمتم الى الصلاة فاغسلوا وجوهكم وايديكم الى المرافق وامسحوا برءوسكم وارجلكم الى الكعبين وان كنتم جنبا فاطهروا وان كنتم مرضى او على سفر او جاء احد منكم من الغايط او لامستم النساء فلم تجدوا ماء فتيمموا صعيدا طيبا فامسحوا بوجوهكم وايديكم منه ما يريد الله ليجعل عليكم من حرج ولاكن يريد ليطهركم وليتم نعمته عليكم لعلكم تشكرون ٦
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اِذَا
قُمْتُمْ
اِلَی
الصَّلٰوةِ
فَاغْسِلُوْا
وُجُوْهَكُمْ
وَاَیْدِیَكُمْ
اِلَی
الْمَرَافِقِ
وَامْسَحُوْا
بِرُءُوْسِكُمْ
وَاَرْجُلَكُمْ
اِلَی
الْكَعْبَیْنِ ؕ
وَاِنْ
كُنْتُمْ
جُنُبًا
فَاطَّهَّرُوْا ؕ
وَاِنْ
كُنْتُمْ
مَّرْضٰۤی
اَوْ
عَلٰی
سَفَرٍ
اَوْ
جَآءَ
اَحَدٌ
مِّنْكُمْ
مِّنَ
الْغَآىِٕطِ
اَوْ
لٰمَسْتُمُ
النِّسَآءَ
فَلَمْ
تَجِدُوْا
مَآءً
فَتَیَمَّمُوْا
صَعِیْدًا
طَیِّبًا
فَامْسَحُوْا
بِوُجُوْهِكُمْ
وَاَیْدِیْكُمْ
مِّنْهُ ؕ
مَا
یُرِیْدُ
اللّٰهُ
لِیَجْعَلَ
عَلَیْكُمْ
مِّنْ
حَرَجٍ
وَّلٰكِنْ
یُّرِیْدُ
لِیُطَهِّرَكُمْ
وَلِیُتِمَّ
نِعْمَتَهٗ
عَلَیْكُمْ
لَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُوْنَ
۟
اے ایمان والو 1 جب تم اٹھو 2 نماز کو تو دھو لو اپنے منہ اور ہاتھ کہنیوں تک اور مل لو اپنے سر کو 3 اور پاؤں ٹخنوں تک 4 اور اگر تم کو جنابت ہو تو خوب طرح پاک ہو 5 اور اگر تم بیمار ہو یا سفر میں یا کوئی تم میں آیا ہے جائے ضرور سے یا پاس گئے ہو عورتوں کے پھر نہ پاؤ تم پانی تو قصد کرو مٹی پاک کا اور مل لو اپنے منہ اور ہاتھ اس سے 6 اللہ نہیں چاہتا کہ تم پر تنگی کرے 7 لیکن چاہتا ہے کہ تم کو پاک کرے 8 اور پورا کرے اپنا احسان تم پر تاکہ تم احسان مانو 9
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وضو اور غسل کے احکامات ٭٭…
اکثر مفسرین نے کہا ہے کہ حکم وضو اس وقت ہے جب کہ آدمی بے وضو ہو۔ ایک جماعت کہتی ہے جب تم کھڑے ہو یعنی نیند سے جاگو یہ دونوں قول تقریباً ایک ہی مطلب کے ہیں اور حضرات فرماتے ہیں آیت تو عام ہے اور اپنے عموم پر ہی رہے گی لیکن جو بے وضو ہو اس پر وضو کرنے کا حکم وجوباً ہے اور جو ب
وضو اور غسل کے احکامات ٭٭…
اکثر مفسرین نے کہا ہے کہ حکم وضو اس وقت ہے جب کہ آدمی بے وضو ہو۔ ایک جماعت کہتی ہے جب تم کھڑے ہو یعنی نیند سے جاگو یہ دونوں ق