المائدة 5:61 واذا جاءوكم قالوا امنا وقد دخلوا بالكفر وهم قد خرجوا به والله اعلم بما كانوا يكتمون ٦١
وَاِذَا
جَآءُوْكُمْ
قَالُوْۤا
اٰمَنَّا
وَقَدْ
دَّخَلُوْا
بِالْكُفْرِ
وَهُمْ
قَدْ
خَرَجُوْا
بِهٖ ؕ
وَاللّٰهُ
اَعْلَمُ
بِمَا
كَانُوْا
یَكْتُمُوْنَ
۟
اور جب تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں ہم ایمان لائے اور حالت یہ ہے کہ کافر ہی آئے تھے اور کافر ہی چلے گئے اور اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ چھپائے ہوئے تھے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بدترین گروہ اور اس کا انجام ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” جو اہل کتاب تمہارے دین پر مذاق اڑاتے ہیں، ان سے کہو کہ تم نے جو دشمنی ہم سے کر رکھی ہے، اس کی کوئی وجہ اس کے سوا نہیں کہ ہم اللہ پر اور اس کی تمام کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں “۔ پس دراصل نہ تو یہ کوئی وجہ بغض ہے، نہ سبب مذمت بہ استثناء منقطع ہے۔
اور آیت
بدترین گروہ اور اس کا انجام ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” جو اہل کتاب تمہارے دین پر مذاق اڑاتے ہیں، ان سے کہو کہ تم نے جو دشمنی ہم سے کر رکھی ہے، اس کی کوئی وجہ