المائدة 5:68 قل يا اهل الكتاب لستم على شيء حتى تقيموا التوراة والانجيل وما انزل اليكم من ربكم وليزيدن كثيرا منهم ما انزل اليك من ربك طغيانا وكفرا فلا تاس على القوم الكافرين ٦٨
قُلْ
یٰۤاَهْلَ
الْكِتٰبِ
لَسْتُمْ
عَلٰی
شَیْءٍ
حَتّٰی
تُقِیْمُوا
التَّوْرٰىةَ
وَالْاِنْجِیْلَ
وَمَاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْكُمْ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ ؕ
وَلَیَزِیْدَنَّ
كَثِیْرًا
مِّنْهُمْ
مَّاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْكَ
مِنْ
رَّبِّكَ
طُغْیَانًا
وَّكُفْرًا ۚ
فَلَا
تَاْسَ
عَلَی
الْقَوْمِ
الْكٰفِرِیْنَ
۟
کہہ دو، اے اہل کتاب تم کسی چیز پر نہیں جب تک تم قائم نہ کرو تورات اور انجیل کو اور اس کوجو تمھارے اوپر اترا ہے تمھارے رب کی طرف سے اور جو کچھ تمھارے اوپر تمھارے رب کی طرف سے اتارا گیا ہے، وہ یقیناً ان میں سے اکثر کی سرکشی اور انکار کو بڑھائے گاپس تم انکار کرنے والوں کے اوپرافسوس نہ کرو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آخری رسول پر ایمان اولین شرط ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” یہود و نصاریٰ کسی دین پر نہیں، جب تک کہ اپنی کتابوں پر اور اللہ کی اس کتاب پر ایمان لائیں لیکن ان کی حالت تو یہ ہے کہ جیسے جیسے قرآن اترتا ہے یہ لوگ سرکشی اور کفر میں بڑھتے جاتے ہیں۔ پس اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو ان کافروں کیلئے ح
آخری رسول پر ایمان اولین شرط ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” یہود و نصاریٰ کسی دین پر نہیں، جب تک کہ اپنی کتابوں پر اور اللہ کی اس کتاب پر ایمان لائیں