المائدة 5:68 قل يا اهل الكتاب لستم على شيء حتى تقيموا التوراة والانجيل وما انزل اليكم من ربكم وليزيدن كثيرا منهم ما انزل اليك من ربك طغيانا وكفرا فلا تاس على القوم الكافرين ٦٨
قُلْ
یٰۤاَهْلَ
الْكِتٰبِ
لَسْتُمْ
عَلٰی
شَیْءٍ
حَتّٰی
تُقِیْمُوا
التَّوْرٰىةَ
وَالْاِنْجِیْلَ
وَمَاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْكُمْ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ ؕ
وَلَیَزِیْدَنَّ
كَثِیْرًا
مِّنْهُمْ
مَّاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْكَ
مِنْ
رَّبِّكَ
طُغْیَانًا
وَّكُفْرًا ۚ
فَلَا
تَاْسَ
عَلَی
الْقَوْمِ
الْكٰفِرِیْنَ
۟
کہہ دے اے کتاب والو تم کسی راہ پر نہیں جب تک نہ قائم کرو توریت اور انجیل کو اور جو تم پر اترا تمہارےرب کی طرف سے 1 اور ان میں بہتوں کو بڑھے گی اس کلام سے جو تجھ پر اترا تیرے رب کی طرف سے شرارت اور کفر سو تو افسوس نہ کر اس قوم کفار پر 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آخری رسول پر ایمان اولین شرط ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” یہود و نصاریٰ کسی دین پر نہیں، جب تک کہ اپنی کتابوں پر اور اللہ کی اس کتاب پر ایمان لائیں لیکن ان کی حالت تو یہ ہے کہ جیسے جیسے قرآن اترتا ہے یہ لوگ سرکشی اور کفر میں بڑھتے جاتے ہیں۔ پس اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو ان کافروں کیلئے ح
آخری رسول پر ایمان اولین شرط ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” یہود و نصاریٰ کسی دین پر نہیں، جب تک کہ اپنی کتابوں پر اور اللہ کی اس کتاب پر ایمان لائیں