المائدة 5:70 لقد اخذنا ميثاق بني اسراييل وارسلنا اليهم رسلا كلما جاءهم رسول بما لا تهوى انفسهم فريقا كذبوا وفريقا يقتلون ٧٠
لَقَدْ
اَخَذْنَا
مِیْثَاقَ
بَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ
وَاَرْسَلْنَاۤ
اِلَیْهِمْ
رُسُلًا ؕ
كُلَّمَا
جَآءَهُمْ
رَسُوْلٌۢ
بِمَا
لَا
تَهْوٰۤی
اَنْفُسُهُمْ ۙ
فَرِیْقًا
كَذَّبُوْا
وَفَرِیْقًا
یَّقْتُلُوْنَ
۟ۗ
ہم نے بنی اسرائیل سے پختہ عہد لیا اور اُن کی طرف بہت سے رسول بھیجے، مگر جب کبھی ان کے پاس کوئی رسول اُن کی خواہشات نفس کے خلاف کچھ لے کر آیا تو کسی کو انہوں نے جھٹلایا اور کسی کو قتل کر دیا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سیاہ عمل یہود اور نصاریٰ ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے یہود و نصاریٰ سے وعدے لیے تھے کہ وہ اللہ کے احکام کے عامل اور وحی کے پابند رہیں گے۔ لیکن انہوں نے وہ میثاق توڑ دیا۔ اپنی رائے اور خواہش کے پیچھے لگ گئے کتاب اللہ کی جو بات ان کی منشاء اور رائے کے مطابق تھی مان لی جس میں اختلاف نظر آیا ترک کر دی، نہ صرف اتنا
سیاہ عمل یہود اور نصاریٰ ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے یہود و نصاریٰ سے وعدے لیے تھے کہ وہ اللہ کے احکام کے عامل اور وحی کے پابند رہیں گے۔ لیکن انہوں نے وہ میثاق ت