المائدة 5:73 لقد كفر الذين قالوا ان الله ثالث ثلاثة وما من الاه الا الاه واحد وان لم ينتهوا عما يقولون ليمسن الذين كفروا منهم عذاب اليم ٧٣
لَقَدْ
كَفَرَ
الَّذِیْنَ
قَالُوْۤا
اِنَّ
اللّٰهَ
ثَالِثُ
ثَلٰثَةٍ ۘ
وَمَا
مِنْ
اِلٰهٍ
اِلَّاۤ
اِلٰهٌ
وَّاحِدٌ ؕ
وَاِنْ
لَّمْ
یَنْتَهُوْا
عَمَّا
یَقُوْلُوْنَ
لَیَمَسَّنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
مِنْهُمْ
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟
بیشک کافر ہوئے جنہوں نے کہا اللہ ہے تین میں کا ایک 1 حالانکہ کوئی معبود نہیں بجز ایک معبود کے اور اگر نہ باز آویں گے اس بات سے کہ کہتے ہیں تو بیشک پہنچے گا ان میں سےکفر پر قائم رہنے والوں کو عذاب دردناک
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خود ساختہ معبود بنانا ناقابل معافی جرم ہے ٭٭…
نصرانیوں کے فرقوں کی یعنی ملکیہ، یعقوبیہ، نسطوریہ کی کفر کی حالت بیان کی جا رہی ہے کہ ” یہ مسیح ہی کو اللہ کہتے ہیں اور مانتے ہیں۔ اللہ ان کے قول سے پاک، منزہ اور مبرا ہے مسیح تو اللہ کے غلام تھے سب سے پہلا کلمہ ان کا دنیا میں قدم رکھتے ہی گہوارے میں ہی یہ
خود ساختہ معبود بنانا ناقابل معافی جرم ہے ٭٭…
نصرانیوں کے فرقوں کی یعنی ملکیہ، یعقوبیہ، نسطوریہ کی کفر کی حالت بیان کی جا رہی ہے کہ ” یہ مسیح ہی کو اللہ