المائدة 5:77 قل يا اهل الكتاب لا تغلوا في دينكم غير الحق ولا تتبعوا اهواء قوم قد ضلوا من قبل واضلوا كثيرا وضلوا عن سواء السبيل ٧٧
قُلْ
یٰۤاَهْلَ
الْكِتٰبِ
لَا
تَغْلُوْا
فِیْ
دِیْنِكُمْ
غَیْرَ
الْحَقِّ
وَلَا
تَتَّبِعُوْۤا
اَهْوَآءَ
قَوْمٍ
قَدْ
ضَلُّوْا
مِنْ
قَبْلُ
وَاَضَلُّوْا
كَثِیْرًا
وَّضَلُّوْا
عَنْ
سَوَآءِ
السَّبِیْلِ
۟۠
تو کہہ اے اہل کتاب مت مبالغہ کرو اپنے دین کی بات میں ناحق کا 1 اور مت چلو خیالات پر ان لوگوں کے جو گمراہ ہو چکے پہلے اور گمراہ کر گئے بہتوں کو اور بہک گئے سیدھی راہ سے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
معبودان باطل کی جو اللہ کے سوا ہیں عبادت کرنے سے ممانعت کی جاتی ہے کہ ان تمام لوگوں سے کہہ تو دو کہ جو تم سے ضرر کو دفع کرنے کی اور نفع کے پہنچانے کی کچھ بھی طاقت نہیں رکھتے، آخر تم کیوں انہیں پوجے چلے جا رہے ہو؟ تمام باتوں کے سننے والے تمام چیزوں سے باخبر اللہ سے ہٹ کر بے سمع و بصر، بے ضرر و بے
باب…
معبودان باطل کی جو اللہ کے سوا ہیں عبادت کرنے سے ممانعت کی جاتی ہے کہ ان تمام لوگوں سے کہہ تو دو کہ جو تم سے ضرر کو دفع کرنے کی اور نفع کے پہنچانے