المائدة 5:78 لعن الذين كفروا من بني اسراييل على لسان داوود وعيسى ابن مريم ذالك بما عصوا وكانوا يعتدون ٧٨
لُعِنَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
مِنْ
بَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ
عَلٰی
لِسَانِ
دَاوٗدَ
وَعِیْسَی
ابْنِ
مَرْیَمَ ؕ
ذٰلِكَ
بِمَا
عَصَوْا
وَّكَانُوْا
یَعْتَدُوْنَ
۟
بنی اسرائیل میں سے جن لوگوں نے کفر کیا، ان پر لعنت کی گئی داؤد اور عیسیٰ ابن مریم کی زبان سے اس ليے کہ انھوں نے نافرمانی کی اور وہ حد سے آگے بڑھ جاتے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
امر معروف سے گریز کا انجام ٭٭…
ارشاد ہے کہ بنو اسرائیل کے کافر پرانے ملعون ہیں، حضرت داؤد اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زبانی انہی کے زمانہ میں ملعون قرار پا چکے ہیں۔ کیونکہ وہ اللہ کے نافرمان تھے اور مخلوق پر ظالم تھے، توراۃ، انجیل، زبور اور قرآن سب کتابیں ان پر لعنت برساتی آئیں۔ یہ اپنے زمانہ میں بھ
امر معروف سے گریز کا انجام ٭٭…
ارشاد ہے کہ بنو اسرائیل کے کافر پرانے ملعون ہیں، حضرت داؤد اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زبانی انہی کے زمانہ میں ملعون قر