المائدة 5:8 يا ايها الذين امنوا كونوا قوامين لله شهداء بالقسط ولا يجرمنكم شنان قوم على الا تعدلوا اعدلوا هو اقرب للتقوى واتقوا الله ان الله خبير بما تعملون ٨
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
كُوْنُوْا
قَوّٰمِیْنَ
لِلّٰهِ
شُهَدَآءَ
بِالْقِسْطِ ؗ
وَلَا
یَجْرِمَنَّكُمْ
شَنَاٰنُ
قَوْمٍ
عَلٰۤی
اَلَّا
تَعْدِلُوْا ؕ
اِعْدِلُوْا ۫
هُوَ
اَقْرَبُ
لِلتَّقْوٰی ؗ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
خَبِیْرٌ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
۟
اے ایمان والو کھڑے ہو جایا کرو اللہ کے واسطے گواہی دینے کو انصاف کی 1 اور کسی قوم کی دشمنی کے باعث انصاف کو ہر گز نہ چھوڑو 2 عدل کرو یہ بات زیادہ نزدیک ہے تقویٰ سے 3 اور ڈرتے رہو اللہ سے اللہ کو خوب خبر ہے جو تم کرتے ہو 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
”اسلام“ زبان سے عہد اور ”ایمان“ عمل سے اطاعت اس عہد کا اظہار ٭٭…
اس دین عظیم اور اس رسول اللہ کو بھیج کر جو احسان اللہ تعالیٰ نے اس امت پر کیا ہے، اسے یاد دلا رہا ہے اور اس عہدے پر مضبوط رہنے کی ہدایت کر رہا ہے جو مسلمانوں نے اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی تابعداری اور امداد کرنے، دین پر قائم
”اسلام“ زبان سے عہد اور ”ایمان“ عمل سے اطاعت اس عہد کا اظہار ٭٭…
اس دین عظیم اور اس رسول اللہ کو بھیج کر جو احسان اللہ تعالیٰ نے اس امت پر کیا ہے، اسے ی