المائدة 5:80 ترى كثيرا منهم يتولون الذين كفروا لبيس ما قدمت لهم انفسهم ان سخط الله عليهم وفي العذاب هم خالدون ٨٠
تَرٰی
كَثِیْرًا
مِّنْهُمْ
یَتَوَلَّوْنَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا ؕ
لَبِئْسَ
مَا
قَدَّمَتْ
لَهُمْ
اَنْفُسُهُمْ
اَنْ
سَخِطَ
اللّٰهُ
عَلَیْهِمْ
وَفِی
الْعَذَابِ
هُمْ
خٰلِدُوْنَ
۟
آج تم ان میں بکثرت ایسے لوگ دیکھتے ہو جو کفار کی حمایت ورفاقت کرتے ہیں ۔ یقینا بہت برا انجام ہے جس کی تیاری ان کے نفسوں نے ان کیلئے کی ہے اللہ ان پر غضبناک ہوگیا ہے اور وہ دائمی عذاب میں مبتلا ہونے والے ہیں ۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
امر معروف سے گریز کا انجام ٭٭…
ارشاد ہے کہ بنو اسرائیل کے کافر پرانے ملعون ہیں، حضرت داؤد اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زبانی انہی کے زمانہ میں ملعون قرار پا چکے ہیں۔ کیونکہ وہ اللہ کے نافرمان تھے اور مخلوق پر ظالم تھے، توراۃ، انجیل، زبور اور قرآن سب کتابیں ان پر لعنت برساتی آئیں۔ یہ اپنے زمانہ میں بھ
امر معروف سے گریز کا انجام ٭٭…
ارشاد ہے کہ بنو اسرائیل کے کافر پرانے ملعون ہیں، حضرت داؤد اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زبانی انہی کے زمانہ میں ملعون قر