المائدة 5:93 ليس على الذين امنوا وعملوا الصالحات جناح فيما طعموا اذا ما اتقوا وامنوا وعملوا الصالحات ثم اتقوا وامنوا ثم اتقوا واحسنوا والله يحب المحسنين ٩٣
لَیْسَ
عَلَی
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
جُنَاحٌ
فِیْمَا
طَعِمُوْۤا
اِذَا
مَا
اتَّقَوْا
وَّاٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
ثُمَّ
اتَّقَوْا
وَّاٰمَنُوْا
ثُمَّ
اتَّقَوْا
وَّاَحْسَنُوْا ؕ
وَاللّٰهُ
یُحِبُّ
الْمُحْسِنِیْنَ
۟۠
جو لوگ ایمان لائے اور کام نیک کئے ان پر گناہ نہیں اس میں جو کچھ پہلے کھا چکے جب کہ آئندہ کو ڈر گئے اور ایمان لائے اور عمل نیک کئے پھر ڈرتے رہے اور یقین کیا پھر ڈرتے رہے اور نیکی کی اور اللہ دوست رکھتا ہےنیکی کرنے والوں کو 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
حرمت شراب کی مزید وضاحت ٭٭…
اب ہم یہاں پر حرمت شراب کی مزید احادیث وارد کرتے ہیں۔ مسند احمد میں ہے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں شراب تین مرتبہ حرام ہوئی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینے شریف میں آئے تو لوگ جواری شرابی تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں سوال ہوا اور آیت
حرمت شراب کی مزید وضاحت ٭٭…
اب ہم یہاں پر حرمت شراب کی مزید احادیث وارد کرتے ہیں۔ مسند احمد میں ہے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں شراب تین مرتب