المائدة 5:93 ليس على الذين امنوا وعملوا الصالحات جناح فيما طعموا اذا ما اتقوا وامنوا وعملوا الصالحات ثم اتقوا وامنوا ثم اتقوا واحسنوا والله يحب المحسنين ٩٣
لَیْسَ
عَلَی
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
جُنَاحٌ
فِیْمَا
طَعِمُوْۤا
اِذَا
مَا
اتَّقَوْا
وَّاٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
ثُمَّ
اتَّقَوْا
وَّاٰمَنُوْا
ثُمَّ
اتَّقَوْا
وَّاَحْسَنُوْا ؕ
وَاللّٰهُ
یُحِبُّ
الْمُحْسِنِیْنَ
۟۠
جو لوگ ایمان لے آئے اور نیک عمل کرنے لگے انہوں نے پہلے جو کچھ کھایا پیا تھا اس پر کوئی گرفت نہ ہوگی بشرطیکہ وہ آئندہ اُن چیزوں سے بچے رہیں جو حرام کی گئی ہیں اور ایمان پر ثابت قدم رہیں اور اچھے کام کریں، پھر جس جس چیز سے روکا جائے اس سے رکیں اور جو فرمان الٰہی ہو اُسے مانیں، پھر خدا ترسی کے ساتھ نیک رویہ رکھیں اللہ نیک کردار لوگوں کو پسند کرتا ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
حرمت شراب کی مزید وضاحت ٭٭…
اب ہم یہاں پر حرمت شراب کی مزید احادیث وارد کرتے ہیں۔ مسند احمد میں ہے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں شراب تین مرتبہ حرام ہوئی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینے شریف میں آئے تو لوگ جواری شرابی تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں سوال ہوا اور آیت
حرمت شراب کی مزید وضاحت ٭٭…
اب ہم یہاں پر حرمت شراب کی مزید احادیث وارد کرتے ہیں۔ مسند احمد میں ہے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں شراب تین مرتب