الماعون 107:2 فذالك الذي يدع اليتيم ٢
فَذٰلِكَ
الَّذِیْ
یَدُعُّ
الْیَتِیْمَ
۟ۙ
یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نماز میں غفلت اور یتیموں سے نفرت ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے محمد! تم نے اس شخص کو دیکھا جو قیامت کے دن کو جو جزا سزا کا دن ہے جھٹلاتا ہے، یتیم پر ظلم و ستم کرتا ہے، اس کا حق مارتا ہے، اس کے ساتھ سلوک و احسان نہیں کرتا، مسکینوں کو خود تو کیا دیتا دوسروں کو بھی اس کار خیر پر آمادہ نہیں کرتا۔
جیسے
نماز میں غفلت اور یتیموں سے نفرت ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے محمد! تم نے اس شخص کو دیکھا جو قیامت کے دن کو جو جزا سزا کا دن ہے جھٹلاتا ہے، یتیم پر ظ