سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
074

المدثر 74:21 ثم نظر ٢١

74:21
ثُمَّ
نَظَرَ
۟ۙ
پھر نگاہ کی
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

باب

مسند احمد کی حدیث میں ہے کہ «ویل» جہنم کی ایک وادی کا نام ہے جس میں کافر گرایا جائے گا چالیس سال تک اندر ہی اندر جاتا رہے گا لیکن پھر بھی تہ تک نہ پہنچے گا اور «صعود» جہنم کے ایک ناری پہاڑ کا نام ہے جس پر کافر کو چڑھایا جائے گا ستر سال تک تو چڑھتا ہی رہے گا پھر وہاں سے نیچے گرا دیا جائے گا س

…
باب

مسند احمد کی حدیث میں ہے کہ «ویل» جہنم کی ایک وادی کا نام ہے جس میں کافر گرایا جائے گا چالیس سال تک اندر ہی اندر جاتا رہے گا لیکن پھر بھی تہ تک

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 74, صفحہ 578, جوز 29

8. پھر جب بجنے لگے وہ کھوکھری چیز 9. پھر وہ اس دن مشکل دن ہے 10. منکروں پر نہیں آسان 11. چھوڑ دے مجھ کو اور اُس کو جسکو میں نے بنایا انکا 12. اور دیا میں نے اُسکو مال پھیلا کر 13. اور بیٹے مجلس میں بیٹھنے والے 14. اور تیاری کر دی اُسکے لئے خوب تیاری 15. پھر لالچ رکھتا ہے کہ اور بھی دوں 16. ہرگز نہیں وہ ہے ہماری آیتوں کا مخالف 17. اب اُسی سے چڑھواؤں گا بڑی چڑھائی 18. اُس نے فکر کیا اور دل میں ٹھہرا لیا 19. سو مارا جائیو کیسا ٹھہرایا 20. پھر مارا جائیو کیسا ٹھہرایا 21. پھر نگاہ کی 22. پھر تیوری چڑھائی اور منہ تھتھایا 23. پھر پیٹھ پھیری اور غرور کیا 24. پھر بولا اور کچھ نہیں یہ جادو ہے چلا آتا 25. اور کچھ نہیں یہ کہا ہوا ہے آدمی کا 26. اب اُسکو ڈالوں گا آگ میں 27. اور تو کیا سمجھا کیسی ہے وہ آگ 28. نہ باقی رکھے اور نہ چھوڑے 29. جلا دینے والی ہے آدمیوں کو 30. اُس پر مقرر ہیں انیس فرشتے 31. اور ہم نے جو رکھے ہیں دوزخ پر داروغہ وہ فرشتے ہی ہیں اور اُنکی جو گنتی رکھی ہے سو جانچنے کو منکروں کے تاکہ یقین کر لیں وہ لوگ جنکو ملی ہے کتاب اور بڑھے ایمانداروں کا ایمان اور دھوکا نہ کھائیں جنکو ملی ہے کتاب اور مسلمان اور تاکہ کہیں وہ لوگ کہ جنکے دل میں روگ ہے اور منکر کیا غرض تھی اللہ کو اس مثل سے یوں بچلاتا ہے اللہ جسکو چاہے اور راہ دیتا ہے جسکو چاہے اور کوئی نہیں جانتا تیرے رب کے لشکر مگر خود ہی اور وہ تو سمجھانا ہے لوگوں کے واسطے

- Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔