المدثر 74:56 وما يذكرون الا ان يشاء الله هو اهل التقوى واهل المغفرة ٥٦
وَمَا
یَذْكُرُوْنَ
اِلَّاۤ
اَنْ
یَّشَآءَ
اللّٰهُ ؕ
هُوَ
اَهْلُ
التَّقْوٰی
وَاَهْلُ
الْمَغْفِرَةِ
۟۠
اور وہ یاد جبھی کریں کہ چاہے اللہ 1 وہی ہے جس سے ڈرناچاہیے اور وہی ہے بخشنے کے لائق 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
اب اللہ مالک الملک فرماتا ہے کہ ” ایسے لوگوں کو کسی کی سفارش اور شفاعت نفع نہ دے گی اس لیے کہ شفاعت وہاں نافع ہو جاتی ہے جہاں محل شفاعت ہو لیکن جن کا دم ہی کفر پر نکلا ہو ان کے لیے شفاعت کہاں؟ وہ ہمیشہ کے لیے «ھاویہ» میں گئے “۔
پھر فرمایا: ” کیا بات ہے کہ کون سی وجہ ہے کہ یہ کافر تیری نصیحت او
باب…
اب اللہ مالک الملک فرماتا ہے کہ ” ایسے لوگوں کو کسی کی سفارش اور شفاعت نفع نہ دے گی اس لیے کہ شفاعت وہاں نافع ہو جاتی ہے جہاں محل شفاعت ہو لیکن جن