سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
058

المجادلة 58:7 الم تر ان الله يعلم ما في السماوات وما في الارض ما يكون من نجوى ثلاثة الا هو رابعهم ولا خمسة الا هو سادسهم ولا ادنى من ذالك ولا اكثر الا هو معهم اين ما كانوا ثم ينبيهم بما عملوا يوم القيامة ان الله بكل شيء عليم ٧

58:7
اَلَمْ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰهَ
یَعْلَمُ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی
الْاَرْضِ ؕ
مَا
یَكُوْنُ
مِنْ
نَّجْوٰی
ثَلٰثَةٍ
اِلَّا
هُوَ
رَابِعُهُمْ
وَلَا
خَمْسَةٍ
اِلَّا
هُوَ
سَادِسُهُمْ
وَلَاۤ
اَدْنٰی
مِنْ
ذٰلِكَ
وَلَاۤ
اَكْثَرَ
اِلَّا
هُوَ
مَعَهُمْ
اَیْنَ
مَا
كَانُوْا ۚ
ثُمَّ
یُنَبِّئُهُمْ
بِمَا
عَمِلُوْا
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
بِكُلِّ
شَیْءٍ
عَلِیْمٌ
۟
تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہےکوئی سرگوشی تین آدمیوں کی نہیں ہوتی جس میں چوتھا اللہ نہ ہواورنہ پانچ کی سر گوشی ہوتی ہے جس میں چھٹا وہ نہ ہو اور نہ اس سے کم کی یازیادہ کی مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے جہاں بھی وہ ہوں ،پھر وہ ان کو ان کے کیے سے آگاہ کرے گا قیامت کے دنبے شک اللہ ہربات کاعلم رکھنے والا ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

معاشرتی آداب کا ایک پہلو اور قیامت کا ایک منظر ٭٭

کانا پھوسی سے یہودیوں کو روک دیا گیا تھا اس لیے کہ ان میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں جب صلح صفائی تھی تو یہ لوگ یہ حرکت کرنے لگے کہ جہاں کسی مسلمان کو دیکھا اور جہاں کوئی ان کے پاس گیا یہ ادھر ادھر جمع ہو ہو کر چپکے چپکے اشاروں کنایوں میں ا

…
معاشرتی آداب کا ایک پہلو اور قیامت کا ایک منظر ٭٭

کانا پھوسی سے یہودیوں کو روک دیا گیا تھا اس لیے کہ ان میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں جب صل

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 58, صفحہ 543, جوز 28

5. جو لوگ اللہ اوراس كے رسول کی مخالفت کرتے ہیں ، وہ ذلیل ہوں گے جس طرح وہ لوگ ذلیل ہوئے جو ان سے پہلے تھے اور ہم نے واضح آیتیں اُتاردی ہیں ، اور منکروں کے لیے ذلت کا عذاب ہے 6. جس دن اللہ ان سب کو اُٹھائے گا اور ان کے کيے ہوئے کام ان کو بتائے گااللہ نے اس کو گن رکھا ہےاور وہ لوگ اس کو بھول گئے، اور اللہ کے سامنے ہے ہر چیز 7. تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہےکوئی سرگوشی تین آدمیوں کی نہیں ہوتی جس میں چوتھا اللہ نہ ہواورنہ پانچ کی سر گوشی ہوتی ہے جس میں چھٹا وہ نہ ہو اور نہ اس سے کم کی یازیادہ کی مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے جہاں بھی وہ ہوں ،پھر وہ ان کو ان کے کیے سے آگاہ کرے گا قیامت کے دنبے شک اللہ ہربات کاعلم رکھنے والا ہے 8. کیا تم نے نہیں دیکھا جن کو سرگوشیوں سے روکاگیا تھا، پھر بھی وہ وہی کررہے ہیں جس سے وہ روکے گئے تھےاور وہ گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشیاں کرتے ہیں ، اور جب وہ تمھارے پاس آتے ہیں تو تم کو ایسے طریقہ سے سلام کرتے ہیں جس سے اللہ نے تم کو سلام نہیں کیا اوراپنے دلوں میں کہتے ہیں کہ ہماری ان باتوں پر اللہ ہم کوعذاب کیوں نہیں دیتا ان کے لیے جہنم ہی کافی ہے، وہ اس میں پڑیں گے، پس وہ براٹھکانا ہے 9. اے ایمان والو، جب تم سرگوشی کرو تو گناہ اور زیادتی اوررسول کی نافرمانی کی سرگوشی نہ کرو اور تم نیکی اور پرہیزگاری کی سرگوشی کرواور اللہ سے ڈرو جس کے پاس تم جمع کيے جاؤگے 10. یہ سرگوشی شیطان کی طرف سے ہے تاکہ وہ ایمان والوں کو رنج پہنچائے، اور وہ ان کو کچھ بھی رنج نہیں پہنچاسکتا مگر اللہ کے حکم سےاور ایمان والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہيے 11. اے ایمان والو، جب تم کو کہا جائے کہ مجلسوں میں کھل کر بیٹھو تو تم کھل کر بیٹھو، اللہ تم کو کشادگی دے گا اور جب کہا جائے کہ اُٹھ جاؤ تو تم اُٹھ جاؤتم میں سے جولوگ ایمان والے ہیں اور جن کو علم دیا گیا ہے، اللہ ان کے درجے بلند کرے گااورجوکچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے باخبر ہے 12. اے ایمان والو، جب تم رسول سے رازدارانہ بات کرو تو اپنی رازدارانہ بات سے پہلے کچھ صدقہ دویہ تمھارے لیے بہتر ہے اور زیادہ پاکیزہ ہےپھر اگر تم نہ پاؤ تو اللہ بخشنے والا، مہربان ہے 13. کیا تم ڈرگئے اس بات سے کہ تم اپنی رازدارانہ گفتگو سے پہلے صدقہ دوپس اگر تم ایسانہ کرو، اور اللہ نے تم کو معاف کردیا، تو تم نماز قائم کرو اور زکوٰۃ اداکرو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرواور جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے باخبر ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔