المجادلة 58:9 يا ايها الذين امنوا اذا تناجيتم فلا تتناجوا بالاثم والعدوان ومعصيت الرسول وتناجوا بالبر والتقوى واتقوا الله الذي اليه تحشرون ٩
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اِذَا
تَنَاجَیْتُمْ
فَلَا
تَتَنَاجَوْا
بِالْاِثْمِ
وَالْعُدْوَانِ
وَمَعْصِیَتِ
الرَّسُوْلِ
وَتَنَاجَوْا
بِالْبِرِّ
وَالتَّقْوٰی ؕ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ
الَّذِیْۤ
اِلَیْهِ
تُحْشَرُوْنَ
۟
اے ایمان والو، جب تم سرگوشی کرو تو گناہ اور زیادتی اوررسول کی نافرمانی کی سرگوشی نہ کرو اور تم نیکی اور پرہیزگاری کی سرگوشی کرواور اللہ سے ڈرو جس کے پاس تم جمع کيے جاؤگے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
مومن کی سرگوشی ٭٭…
پھر اللہ تعالیٰ مومنوں کو ادب سکھاتا ہے کہ تم ان منافقوں اور یہودیوں کے سے کام نہ کرنا تم گناہ کے کاموں اور حد سے گزر جانے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نہ ماننے کے مشورے نہ کرنا بلکہ تمہیں ان کے برخلاف نیکی اور اپنے بچاؤ کے مشورے کرنے چاہئیں۔ تمہیں ہر وقت اس اللہ سے ڈرتے رہنا چاہ
مومن کی سرگوشی ٭٭…
پھر اللہ تعالیٰ مومنوں کو ادب سکھاتا ہے کہ تم ان منافقوں اور یہودیوں کے سے کام نہ کرنا تم گناہ کے کاموں اور حد سے گزر جانے اور نبی ص