الملك 67:15 هو الذي جعل لكم الارض ذلولا فامشوا في مناكبها وكلوا من رزقه واليه النشور ١٥
هُوَ
الَّذِیْ
جَعَلَ
لَكُمُ
الْاَرْضَ
ذَلُوْلًا
فَامْشُوْا
فِیْ
مَنَاكِبِهَا
وَكُلُوْا
مِنْ
رِّزْقِهٖ ؕ
وَاِلَیْهِ
النُّشُوْرُ
۟
وہی ہے جس نے کیا تمہارے آگے زمین کو پست اب چلو پھرو اُسکے کندھوں پر اور کھاؤ کچھ اُسکی دی ہوئی روزی اور اُسی کی طرف جی اٹھنا ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نافرمانی سے خائف ہی مستحق ثواب ہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو خوشخبری دے رہا ہے جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتے رہتے ہیں، گو تنہائی میں ہوں جہاں کسی کی نگاہیں ان پر نہ پڑ سکیں۔ تاہم خوف اللہ سے کسی نافرمانی کے کام کو نہیں کرتے نہ اطاعت و عبادت سے جی چراتے ہیں، ان کے گناہ بھی معاف فرما دیتا ہے ا
نافرمانی سے خائف ہی مستحق ثواب ہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو خوشخبری دے رہا ہے جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتے رہتے ہیں، گو تنہائی میں ہوں جہاں