الملك 67:2 الذي خلق الموت والحياة ليبلوكم ايكم احسن عملا وهو العزيز الغفور ٢
لَّذِیْ
خَلَقَ
الْمَوْتَ
وَالْحَیٰوةَ
لِیَبْلُوَكُمْ
اَیُّكُمْ
اَحْسَنُ
عَمَلًا ؕ
وَهُوَ
الْعَزِیْزُ
الْغَفُوْرُ
۟ۙ
جس نے بنایا مرنا اور جینا تاکہ تم کو جانچے کون تم میں اچھا کرتا ہے کام 1 اور وہ زبردست ہے بخشنے والا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ الملک:…
مسند احمد میں بروایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن کریم میں تیس آیتوں کی ایک سورت ہے جو اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرتی رہے گی یہاں تک کہ اسے بخش دیا جائے وہ سورت «تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ» ہے۔“ ابوداؤد، نسائی
تفسیر سورۃ الملک:…
مسند احمد میں بروایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن کریم میں تیس آیتوں کی