سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
067

الملك 67:21 امن هاذا الذي يرزقكم ان امسك رزقه بل لجوا في عتو ونفور ٢١

67:21
اَمَّنْ
هٰذَا
الَّذِیْ
یَرْزُقُكُمْ
اِنْ
اَمْسَكَ
رِزْقَهٗ ۚ
بَلْ
لَّجُّوْا
فِیْ
عُتُوٍّ
وَّنُفُوْرٍ
۟
آخرکون ہے جو تم کو روزی دے اگر اللہ اپنی روزی روک لے، بلکہ وہ سرکشی پراور بدکنے پر اَڑ گئے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

رزاق صرف رب قدیر ہے ٭٭

اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس عقیدے کی تردید کر رہا ہے جو وہ خیال رکھتے تھے کہ جن بزرگوں کی وہ عبادت کرتے ہیں وہ ان کی امداد کر سکتے ہیں اور انہیں روزیاں پہنچا سکتے ہیں فرماتا ہے کہ ” سوائے اللہ کے نہ تو کوئی مدد دے سکتا ہے، نہ روزی پہنچا سکتا ہے، نہ بچا سکتا ہے، کافروں کا یہ عقیدہ

…
رزاق صرف رب قدیر ہے ٭٭

اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس عقیدے کی تردید کر رہا ہے جو وہ خیال رکھتے تھے کہ جن بزرگوں کی وہ عبادت کرتے ہیں وہ ان کی امداد کر سکتے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 67, صفحہ 563, جوز 29

16. کیا تم اس سے بے خوف ہوگئے جو آسمان میں ہے کہ وہ تم کو زمین میں دھنسا دے،پھر وہ لرزنے لگے 17. کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بے خوف ہوگئے کہ وہ تم پر پتھراؤ کرنے والی ہوا بھیج دے، پھر تم جان لو کہ کیسا ہے میرا ڈرانا 18. اور انھوں نے جھٹلایا جو ان سے پہلے تھے تو كيسا هوا ميرا انكار 19. کیا وہ پرندوں کو اپنے اوپر نہیں دیکھتے پر پھیلائے ہوئے اور وہ ان کو سمیٹ بھی لیتے ہیں رحمن کے سوا کوئی نہیں جو ان کو تھامے ہوئے ہوبے شک وہ ہرچیز کو دیکھ رہا ہے 20. آخر کون ہے کہ وہ تمھارالشکر بن کر رحمن کے مقابلہ میں تمھاری مدد کرسکے انکار کرنے والے دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں 21. آخرکون ہے جو تم کو روزی دے اگر اللہ اپنی روزی روک لے، بلکہ وہ سرکشی پراور بدکنے پر اَڑ گئے ہیں 22. کیاجو شخص اوندھے منہ چل رہا ہے وہ زیادہ صحیح راہ پانے والا ہے یا وہ شخص جو سیدھا ایک صراطِ مستقیم پر چل رہا ہے 23. کہو کہ وہی ہے جس نے تم کو پیداکیااور تمھارے لیے کان اور آنکھ اور دل بنائےتم لوگ بہت کم شکرادا کرتے ہو

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔