الملك 67:29 قل هو الرحمان امنا به وعليه توكلنا فستعلمون من هو في ضلال مبين ٢٩
قُلْ
هُوَ
الرَّحْمٰنُ
اٰمَنَّا
بِهٖ
وَعَلَیْهِ
تَوَكَّلْنَا ۚ
فَسَتَعْلَمُوْنَ
مَنْ
هُوَ
فِیْ
ضَلٰلٍ
مُّبِیْنٍ
۟
کہو، وہ رحمن ہے، ہم اس پر ایمان لائے اور اسی پر ہم نے بھروسہ کیا پس عنقریب تم جان لوگے کہ کھلی ہوئی گمراہی میں کون ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
زمین سے پانی ابلنا بند ہو جائے تو؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ” اے نبی! ان مشرکوں سے کہو جو اللہ کی نعمتوں کا انکار کر رہے ہیں کہ تم جو اس بات کی تمنا کر رہے ہو کہ ہمیں نقصان پہنچے تو فرض کرو کہ ہمیں اللہ کی طرف سے نقصان پہنچا یا اس نے مجھ پر اور میرے ساتھیوں پر رحم کیا لیکن اس سے تمہیں کیا؟ صرف اس امر
زمین سے پانی ابلنا بند ہو جائے تو؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ” اے نبی! ان مشرکوں سے کہو جو اللہ کی نعمتوں کا انکار کر رہے ہیں کہ تم جو اس بات کی تمنا کر