الملك 67:6 وللذين كفروا بربهم عذاب جهنم وبيس المصير ٦
وَلِلَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِرَبِّهِمْ
عَذَابُ
جَهَنَّمَ ؕ
وَبِئْسَ
الْمَصِیْرُ
۟
اور جو لوگ منکر ہوئے اپنے رب سے اُنکے واسطے ہے عذاب دردناک اور بری جگہ جا پہنچے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہنم کا داروغہ سوال کرے گا ٭٭…
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ ” جو بھی اس کے ساتھ کفر کرے، وہ جہنمی ہے اس کا انجام اور جگہ بد سے بد ہے “۔ یہ بلند اور مکروہ گدھے کی سی آوازیں مارنے والی جہنم ہے جو ان پر جل رہی ہے، اور جوش و غضب سے اس طرح کچ کچا رہی ہے کہ گویا ابھی ٹوٹ پھوٹ جائے گی، اور دوزخیوں کو زیادہ ذلی
جہنم کا داروغہ سوال کرے گا ٭٭…
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ ” جو بھی اس کے ساتھ کفر کرے، وہ جہنمی ہے اس کا انجام اور جگہ بد سے بد ہے “۔ یہ بلند اور مکروہ