المؤمنون 23:109 انه كان فريق من عبادي يقولون ربنا امنا فاغفر لنا وارحمنا وانت خير الراحمين ١٠٩
اِنَّهٗ
كَانَ
فَرِیْقٌ
مِّنْ
عِبَادِیْ
یَقُوْلُوْنَ
رَبَّنَاۤ
اٰمَنَّا
فَاغْفِرْ
لَنَا
وَارْحَمْنَا
وَاَنْتَ
خَیْرُ
الرّٰحِمِیْنَ
۟ۚۖ
ایک فرقہ تھا میرے بندوں میں جو کہتے تھے اے رب ہمارے ہم یقین لائے سو معاف کر ہم کو اور رحم کر ہم پر اور تو سب رحم والوں سے بہتر ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ناکام آرزو ٭٭…
کافر جب جہنم سے نکلنے کی آرزو کریں گے تو انہیں جواب ملے گا کہ اب تو تم اسی میں ذلت کے ساتھ پڑے رہو گے خبردار اب یہ سوال مجھ سے نہ کرنا آہ یہ کلام رحمان ہو گا جو دوزخیوں کو ہرکھیل سے مایوس کر دے گا اللہ ہمیں بچائے اے رحمتوں والے اللہ ہمیں اپنے رحم کے دامن میں چھپالے اپنی ڈانٹ ڈپٹ اور غصے
ناکام آرزو ٭٭…
کافر جب جہنم سے نکلنے کی آرزو کریں گے تو انہیں جواب ملے گا کہ اب تو تم اسی میں ذلت کے ساتھ پڑے رہو گے خبردار اب یہ سوال مجھ سے نہ کرنا آہ