المؤمنون 23:113 قالوا لبثنا يوما او بعض يوم فاسال العادين ١١٣
قَالُوْا
لَبِثْنَا
یَوْمًا
اَوْ
بَعْضَ
یَوْمٍ
فَسْـَٔلِ
الْعَآدِّیْنَ
۟
وہ کہیں گے ” ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم ٹھہرے ‘ شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجئے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مختصر زندگی طویل گناہ ٭٭…
بیان ہو رہا ہے کہ دنیا کی تھوڑی سے عمر میں یہ بدکاریوں میں مشغول ہو گئے اگر نیکو کار رہتے تو اللہ کے نیک بندوں کے ساتھ ان نیکیوں کا بڑا اجر پاتے آج ان سے سوال ہو گا کہ تم دنیا میں کس قدر رہے جواب دیں گے کہ بہت ہی کم ایک دن یا اس سے بھی کم حساب داں لوگوں سے دریافت کر لیا جائے
مختصر زندگی طویل گناہ ٭٭…
بیان ہو رہا ہے کہ دنیا کی تھوڑی سے عمر میں یہ بدکاریوں میں مشغول ہو گئے اگر نیکو کار رہتے تو اللہ کے نیک بندوں کے ساتھ ان نیکی