المؤمنون 23:117 ومن يدع مع الله الاها اخر لا برهان له به فانما حسابه عند ربه انه لا يفلح الكافرون ١١٧
وَمَنْ
یَّدْعُ
مَعَ
اللّٰهِ
اِلٰهًا
اٰخَرَ ۙ
لَا
بُرْهَانَ
لَهٗ
بِهٖ ۙ
فَاِنَّمَا
حِسَابُهٗ
عِنْدَ
رَبِّهٖ ؕ
اِنَّهٗ
لَا
یُفْلِحُ
الْكٰفِرُوْنَ
۟
اور جو شخص خدا کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس کچھ بھی سند نہیں تو اس کا حساب خدا ہی کے ہاں ہوگا۔ کچھ شک نہیں کہ کافر رستگاری نہیں پائیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دلائل کے ساتھ مشرک کا موحد ہونا ٭٭…
مشرکوں کو اللہ واحد ڈرا رہا ہے اور بیان فرما رہا ہے کہ ان کے پاس ان کے شرک کی کوئی دلیل نہیں۔ یہ جملہ معترضہ ہے اور جواب شرط «فَاِنَّمَا» والے جملے کے ضمن میں ہے یعنی اس کا حساب اللہ کے ہاں ہے۔ کافر اس کے پاس کامیاب نہیں ہو سکتے۔ وہ نجات سے محروم رہ جاتے ہیں۔ ایک
دلائل کے ساتھ مشرک کا موحد ہونا ٭٭…
مشرکوں کو اللہ واحد ڈرا رہا ہے اور بیان فرما رہا ہے کہ ان کے پاس ان کے شرک کی کوئی دلیل نہیں۔ یہ جملہ معترضہ ہے اور