المؤمنون 23:13 ثم جعلناه نطفة في قرار مكين ١٣
ثُمَّ
جَعَلْنٰهُ
نُطْفَةً
فِیْ
قَرَارٍ
مَّكِیْنٍ
۪۟
پھر اسے ایک محفوظ جگہ ٹپکی ہوئی بوند میں تبدل کیا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان کی پیدائش مرحلہ وار ٭٭…
اللہ تعالیٰ انسانی پیدائش کی ابتداء بیان کرتا ہے کہ اصل آدم مٹی سے ہیں، جو کیچڑ کی اور بجنے والی مٹی کی صورت میں تھی پھر آدم علیہ السلام کے پانی سے ان کی اولاد پیدا ہوئی۔ جیسے فرمان ہے کہ «وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَكُم مِّن تُرَابٍ ثُمَّ إِذَا أَنتُم بَشَرٌ تَنتَشِرُونَ
انسان کی پیدائش مرحلہ وار ٭٭…
اللہ تعالیٰ انسانی پیدائش کی ابتداء بیان کرتا ہے کہ اصل آدم مٹی سے ہیں، جو کیچڑ کی اور بجنے والی مٹی کی صورت میں تھی پھر آ