المؤمنون 23:14 ثم خلقنا النطفة علقة فخلقنا العلقة مضغة فخلقنا المضغة عظاما فكسونا العظام لحما ثم انشاناه خلقا اخر فتبارك الله احسن الخالقين ١٤
ثُمَّ
خَلَقْنَا
النُّطْفَةَ
عَلَقَةً
فَخَلَقْنَا
الْعَلَقَةَ
مُضْغَةً
فَخَلَقْنَا
الْمُضْغَةَ
عِظٰمًا
فَكَسَوْنَا
الْعِظٰمَ
لَحْمًا ۗ
ثُمَّ
اَنْشَاْنٰهُ
خَلْقًا
اٰخَرَ ؕ
فَتَبٰرَكَ
اللّٰهُ
اَحْسَنُ
الْخٰلِقِیْنَ
۟ؕ
پھر بنایا اس بوند سے لہو جما ہوا پھر بنائی اس لہو جمے ہوئے سے گوشت کی بوٹی پھر بنائیں اُس بوٹی سےہڈیاں پھر پہنایا ہڈیوں پر گوشت 1 پھر اٹھا کھڑا کیا اسکو ایک نئی صورت میں 2 سو بڑی برکت اللہ کی جو سب سے بہتر بنانے والا ہے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان کی پیدائش مرحلہ وار ٭٭…
اللہ تعالیٰ انسانی پیدائش کی ابتداء بیان کرتا ہے کہ اصل آدم مٹی سے ہیں، جو کیچڑ کی اور بجنے والی مٹی کی صورت میں تھی پھر آدم علیہ السلام کے پانی سے ان کی اولاد پیدا ہوئی۔ جیسے فرمان ہے کہ «وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَكُم مِّن تُرَابٍ ثُمَّ إِذَا أَنتُم بَشَرٌ تَنتَشِرُونَ
انسان کی پیدائش مرحلہ وار ٭٭…
اللہ تعالیٰ انسانی پیدائش کی ابتداء بیان کرتا ہے کہ اصل آدم مٹی سے ہیں، جو کیچڑ کی اور بجنے والی مٹی کی صورت میں تھی پھر آ