المؤمنون 23:19 فانشانا لكم به جنات من نخيل واعناب لكم فيها فواكه كثيرة ومنها تاكلون ١٩
فَاَنْشَاْنَا
لَكُمْ
بِهٖ
جَنّٰتٍ
مِّنْ
نَّخِیْلٍ
وَّاَعْنَابٍ ۘ
لَكُمْ
فِیْهَا
فَوَاكِهُ
كَثِیْرَةٌ
وَّمِنْهَا
تَاْكُلُوْنَ
۟ۙ
پھر اگا دیے تمہارے واسطے اُس سے باغ کھجور اور انگور کے تمہارے واسطے ان میں میوے ہیں بہت اور اُنہی میں سے کھاتے ہو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آسمان سے نزول بارش ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی یوں تو بےشمار اور ان گنت نعمتیں ہیں۔ لیکن چند بڑی بڑی نعمتوں کا یہاں ذکر ہو رہا ہے کہ وہ آسمان سے بقدر حاجت وضرورت بارش برساتا ہے۔ نہ تو بہت زیادہ کہ زمین خراب ہو جائے اور پیداوار گل سڑ جائے۔ نہ بہت کم کہ پھل اناج وغیرہ پیدا ہی نہ ہو۔ بلکہ اس اندازے سے کہ کھیتی سر
آسمان سے نزول بارش ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی یوں تو بےشمار اور ان گنت نعمتیں ہیں۔ لیکن چند بڑی بڑی نعمتوں کا یہاں ذکر ہو رہا ہے کہ وہ آسمان سے بقدر حاجت وضرورت