سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
023

المؤمنون 23:21 وان لكم في الانعام لعبرة نسقيكم مما في بطونها ولكم فيها منافع كثيرة ومنها تاكلون ٢١

23:21
وَاِنَّ
لَكُمْ
فِی
الْاَنْعَامِ
لَعِبْرَةً ؕ
نُسْقِیْكُمْ
مِّمَّا
فِیْ
بُطُوْنِهَا
وَلَكُمْ
فِیْهَا
مَنَافِعُ
كَثِیْرَةٌ
وَّمِنْهَا
تَاْكُلُوْنَ
۟ۙ
اورتمھارے ليے مویشیوں میں سبق ہے ہم تم کو ان کے پیٹ کی چیز سے پلاتے ہیں اور تمھارے ليے ان میں بہت فائدے ہیں اور تم ان کو کھاتے ہو
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

آسمان سے نزول بارش ٭٭

اللہ تعالیٰ کی یوں تو بےشمار اور ان گنت نعمتیں ہیں۔ لیکن چند بڑی بڑی نعمتوں کا یہاں ذکر ہو رہا ہے کہ وہ آسمان سے بقدر حاجت وضرورت بارش برساتا ہے۔ نہ تو بہت زیادہ کہ زمین خراب ہو جائے اور پیداوار گل سڑ جائے۔ نہ بہت کم کہ پھل اناج وغیرہ پیدا ہی نہ ہو۔ بلکہ اس اندازے سے کہ کھیتی سر

…
آسمان سے نزول بارش ٭٭

اللہ تعالیٰ کی یوں تو بےشمار اور ان گنت نعمتیں ہیں۔ لیکن چند بڑی بڑی نعمتوں کا یہاں ذکر ہو رہا ہے کہ وہ آسمان سے بقدر حاجت وضرورت

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 23, صفحہ 343, جوز 18

17. اور ہم نے تمھارے اوپر سات راستے بنائے اور ہم مخلوق سے بے خبر نہیں ہوئے 18. اور ہم نے آسمان سے پانی برسایا ایک اندازے کے ساتھ پھر ہم نے اس کو زمین میں ٹھہرادیا اور ہم اس کو واپس لینے پر قادر ہیں 19. پھر ہم نے اس سے تمھارے ليے کھجور اور انگور کے باغ پیدا کئے تمھارے ليے ان میں بہت سے پھل ہیں اور تم ان میں سے کھاتے ہو 20. اور ہم نے وہ درخت پیدا کیا جو طورِ سینا سے نکلتا ہے، وہ تیل ليے ہوئے اگتا ہے اور کھانے والوں کے لیے سالن بھی 21. اورتمھارے ليے مویشیوں میں سبق ہے ہم تم کو ان کے پیٹ کی چیز سے پلاتے ہیں اور تمھارے ليے ان میں بہت فائدے ہیں اور تم ان کو کھاتے ہو 22. اور تم ان پر اور کشتیوں پر سواری کرتے ہو

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔