المؤمنون 23:21 وان لكم في الانعام لعبرة نسقيكم مما في بطونها ولكم فيها منافع كثيرة ومنها تاكلون ٢١
وَاِنَّ
لَكُمْ
فِی
الْاَنْعَامِ
لَعِبْرَةً ؕ
نُسْقِیْكُمْ
مِّمَّا
فِیْ
بُطُوْنِهَا
وَلَكُمْ
فِیْهَا
مَنَافِعُ
كَثِیْرَةٌ
وَّمِنْهَا
تَاْكُلُوْنَ
۟ۙ
اور تمہارے چوپایوں میں دھیان کرنے کی بات ہے پلاتے ہیں ہم تمکو اُنکے پیٹ کی چیز سے اور تمہارے لئے اُن میں بہت فائدے ہیں اور بعضوں کو کھاتے ہو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آسمان سے نزول بارش ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی یوں تو بےشمار اور ان گنت نعمتیں ہیں۔ لیکن چند بڑی بڑی نعمتوں کا یہاں ذکر ہو رہا ہے کہ وہ آسمان سے بقدر حاجت وضرورت بارش برساتا ہے۔ نہ تو بہت زیادہ کہ زمین خراب ہو جائے اور پیداوار گل سڑ جائے۔ نہ بہت کم کہ پھل اناج وغیرہ پیدا ہی نہ ہو۔ بلکہ اس اندازے سے کہ کھیتی سر
آسمان سے نزول بارش ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی یوں تو بےشمار اور ان گنت نعمتیں ہیں۔ لیکن چند بڑی بڑی نعمتوں کا یہاں ذکر ہو رہا ہے کہ وہ آسمان سے بقدر حاجت وضرورت