المؤمنون 23:34 ولين اطعتم بشرا مثلكم انكم اذا لخاسرون ٣٤
وَلَىِٕنْ
اَطَعْتُمْ
بَشَرًا
مِّثْلَكُمْ
اِنَّكُمْ
اِذًا
لَّخٰسِرُوْنَ
۟ۙ
اور کہیں تم چلنے لگے کہنے پر ایک آدمی کے اپنے برابر کے تو تم بیشک خراب ہوئے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عاد و ثمود کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرتا ہے کہ نوح علیہ السلام کے بعد بھی بہت سی امتیں آئیں جیسے عاد جو ان کے بعد آئی یا ثمود قوم جن پر چیخ کا عذاب آیا تھا۔ جیسے کہ اس آیت میں ہے ان میں بھی اللہ کے رسول علیہ السلام آئے اللہ کی عبادت اور اس کی توحید کی تعلیم دی۔ لیکن انہوں نے جھٹلایا، مخالفت کی، ا
عاد و ثمود کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرتا ہے کہ نوح علیہ السلام کے بعد بھی بہت سی امتیں آئیں جیسے عاد جو ان کے بعد آئی یا ثمود قوم جن پر چیخ کا عذاب