المؤمنون 23:37 ان هي الا حياتنا الدنيا نموت ونحيا وما نحن بمبعوثين ٣٧
اِنْ
هِیَ
اِلَّا
حَیَاتُنَا
الدُّنْیَا
نَمُوْتُ
وَنَحْیَا
وَمَا
نَحْنُ
بِمَبْعُوْثِیْنَ
۟
اور کچھ نہیں یہی جینا ہے ہمارا دنیا کا مرتے ہیں اور جیتے ہیں اور ہمکو پھر اٹھنا نہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عاد و ثمود کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرتا ہے کہ نوح علیہ السلام کے بعد بھی بہت سی امتیں آئیں جیسے عاد جو ان کے بعد آئی یا ثمود قوم جن پر چیخ کا عذاب آیا تھا۔ جیسے کہ اس آیت میں ہے ان میں بھی اللہ کے رسول علیہ السلام آئے اللہ کی عبادت اور اس کی توحید کی تعلیم دی۔ لیکن انہوں نے جھٹلایا، مخالفت کی، ا
عاد و ثمود کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرتا ہے کہ نوح علیہ السلام کے بعد بھی بہت سی امتیں آئیں جیسے عاد جو ان کے بعد آئی یا ثمود قوم جن پر چیخ کا عذاب