المؤمنون 23:38 ان هو الا رجل افترى على الله كذبا وما نحن له بمومنين ٣٨
اِنْ
هُوَ
اِلَّا
رَجُلُ
فْتَرٰی
عَلَی
اللّٰهِ
كَذِبًا
وَّمَا
نَحْنُ
لَهٗ
بِمُؤْمِنِیْنَ
۟
اور کچھ نہیں یہ ایک مرد ہے باندھ لایا ہے اللہ پر جھوٹ 1 اور اُسکو ہم نہیں ماننے والے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عاد و ثمود کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرتا ہے کہ نوح علیہ السلام کے بعد بھی بہت سی امتیں آئیں جیسے عاد جو ان کے بعد آئی یا ثمود قوم جن پر چیخ کا عذاب آیا تھا۔ جیسے کہ اس آیت میں ہے ان میں بھی اللہ کے رسول علیہ السلام آئے اللہ کی عبادت اور اس کی توحید کی تعلیم دی۔ لیکن انہوں نے جھٹلایا، مخالفت کی، ا
عاد و ثمود کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرتا ہے کہ نوح علیہ السلام کے بعد بھی بہت سی امتیں آئیں جیسے عاد جو ان کے بعد آئی یا ثمود قوم جن پر چیخ کا عذاب