المؤمنون 23:44 ثم ارسلنا رسلنا تترى كل ما جاء امة رسولها كذبوه فاتبعنا بعضهم بعضا وجعلناهم احاديث فبعدا لقوم لا يومنون ٤٤
ثُمَّ
اَرْسَلْنَا
رُسُلَنَا
تَتْرَا ؕ
كُلَّ
مَا
جَآءَ
اُمَّةً
رَّسُوْلُهَا
كَذَّبُوْهُ
فَاَتْبَعْنَا
بَعْضَهُمْ
بَعْضًا
وَّجَعَلْنٰهُمْ
اَحَادِیْثَ ۚ
فَبُعْدًا
لِّقَوْمٍ
لَّا
یُؤْمِنُوْنَ
۟
پھر بھیجتے رہے ہم اپنے رسول لگاتار جہاں پہنچا کسی امت کے پاس اُن کا رسول اُسکو جھٹلا دیا پھر چلاتے گئے ہیں ہم ایک کے پیچھے دوسرے اور کر ڈالا اُنکو کہانیاں 1 سو دو ہو جائیں جو لوگ نہیں مانتے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اکثریت ہمشہ بدکاروں کی رہی ٭٭…
ان کے بعد بھی بہت سی امتیں اور مخلوق آئی جو ہماری پیدا کردہ تھی۔ ان کی پیدائش سے پہلے ان کی اجل جو قدرت نے مقرر کی تھی، اسے اس نے پورا کیا نہ تقدیم ہوئی نہ تاخیر۔ پھر ہم نے پے در پے لگاتار رسول بھیجے۔ ہر امت میں پیغمبر آیا اس نے لوگوں کو پیغام الٰہی پہنچایا کہ ایک اللہ ک
اکثریت ہمشہ بدکاروں کی رہی ٭٭…
ان کے بعد بھی بہت سی امتیں اور مخلوق آئی جو ہماری پیدا کردہ تھی۔ ان کی پیدائش سے پہلے ان کی اجل جو قدرت نے مقرر کی تھی، ا