سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
023

المؤمنون 23:52 وان هاذه امتكم امة واحدة وانا ربكم فاتقون ٥٢

23:52
وَاِنَّ
هٰذِهٖۤ
اُمَّتُكُمْ
اُمَّةً
وَّاحِدَةً
وَّاَنَا
رَبُّكُمْ
فَاتَّقُوْنِ
۟
اور یہ تمھارا دین ایک ہی دین ہے اور میں تمھارا رب ہوں ، تو تم مجھ سے ڈرو
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

اکل حلال کی فضیلت ٭٭

اللہ تعالیٰ اپنے تمام انبیاء علیہ السلام کو حکم فرتا ہے کہ وہ حلال لقمہ کھائیں اور نیک اعمال بجالایا کریں پس ثابت ہوا کہ لقمہ حلال عمل صالحہ کا مددگار ہے پس انبیاء نے سب بھلائیاں جمع کر لیں، قول، فعل، دلالت، نصیحت، سب انہوں نے سمیٹ لی۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے سب بندوں کی طرف سے نی

…
اکل حلال کی فضیلت ٭٭

اللہ تعالیٰ اپنے تمام انبیاء علیہ السلام کو حکم فرتا ہے کہ وہ حلال لقمہ کھائیں اور نیک اعمال بجالایا کریں پس ثابت ہوا کہ لقمہ حلال

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 23, صفحہ 345, جوز 18

51. اے پیغمبر و، ستھری چیزیں کھاؤ اور نیک کام کرو میں جانتا ہوں جو کچھ تم کرتے ہو 52. اور یہ تمھارا دین ایک ہی دین ہے اور میں تمھارا رب ہوں ، تو تم مجھ سے ڈرو 53. پھر لوگوں نے اپنے دین کو آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کرلیا ہر گروہ کے پاس جو کچھ ہے اسی پر وہ نازاں ہے 54. پس ان کو ان کی بے ہوشی میں کچھ دن چھوڑ دو 55. کیا وہ سمجھتے ہیں کہ ہم ان کو جو مال اور اولاد دئے جارہے ہیں 56. تو ہم ان کو فائدہ پہنچانے میں سرگرم ہیں ، بلکہ وہ بات کو نہیں سمجھتے 57. بے شک جو لوگ اپنے رب کی ہیبت سے ڈرتے ہیں 58. اور جو لوگ اپنے رب کی آیتوں پر یقین رکھتے ہیں 59. اور جولوگ اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے 60. اور جو لوگ دیتے ہیں جو کچھ وہ دیتے ہیں اور ان کے دل کانپتے ہیں کہ وہ اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں 61. یہ لوگ بھلائیوں کی ر اہ میں سبقت کر رہے ہیں اور وہ ان پر پہنچنے والے ہیں سب سے آگے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔