المؤمنون 23:53 فتقطعوا امرهم بينهم زبرا كل حزب بما لديهم فرحون ٥٣
فَتَقَطَّعُوْۤا
اَمْرَهُمْ
بَیْنَهُمْ
زُبُرًا ؕ
كُلُّ
حِزْبٍۭ
بِمَا
لَدَیْهِمْ
فَرِحُوْنَ
۟
پھر پھوٹ ڈال کر کر لیا اپنا کام آپس میں ٹکڑے ٹکڑے 1 ہرفرقہ جو اُنکے پاس ہے اُس پر ریجھ رہے ہیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اکل حلال کی فضیلت ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے تمام انبیاء علیہ السلام کو حکم فرتا ہے کہ وہ حلال لقمہ کھائیں اور نیک اعمال بجالایا کریں پس ثابت ہوا کہ لقمہ حلال عمل صالحہ کا مددگار ہے پس انبیاء نے سب بھلائیاں جمع کر لیں، قول، فعل، دلالت، نصیحت، سب انہوں نے سمیٹ لی۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے سب بندوں کی طرف سے نی
اکل حلال کی فضیلت ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے تمام انبیاء علیہ السلام کو حکم فرتا ہے کہ وہ حلال لقمہ کھائیں اور نیک اعمال بجالایا کریں پس ثابت ہوا کہ لقمہ حلال