المؤمنون 23:62 ولا نكلف نفسا الا وسعها ولدينا كتاب ينطق بالحق وهم لا يظلمون ٦٢
وَلَا
نُكَلِّفُ
نَفْسًا
اِلَّا
وُسْعَهَا
وَلَدَیْنَا
كِتٰبٌ
یَّنْطِقُ
بِالْحَقِّ
وَهُمْ
لَا
یُظْلَمُوْنَ
۟
اور ہم کسی پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جو بالکل ٹھیک بولتی ہے اور ان پر ظلم نہ ہوگا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آسان شریعت ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے شریعت آسان رکھی ہے۔ ایسے احکام نہیں دئیے جو انسانی طاقت سے خارج ہوں۔ پھر قیامت کے دن وہ اعمال کا حساب لے گا جو سب کے سب کتابی صورت میں لکھے ہوئے موجود ہوں گے۔ یہ نامہ اعمال صحیح صحیح طور پر ان کا ایک ایک عمل بتادے گا۔ کسی طرح کا ظلم کسی پر نہ کیا جائے گا کوئی نیکی کم نہ ہ
آسان شریعت ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے شریعت آسان رکھی ہے۔ ایسے احکام نہیں دئیے جو انسانی طاقت سے خارج ہوں۔ پھر قیامت کے دن وہ اعمال کا حساب لے گا جو سب کے سب کت