المؤمنون 23:71 ولو اتبع الحق اهواءهم لفسدت السماوات والارض ومن فيهن بل اتيناهم بذكرهم فهم عن ذكرهم معرضون ٧١
وَلَوِ
اتَّبَعَ
الْحَقُّ
اَهْوَآءَهُمْ
لَفَسَدَتِ
السَّمٰوٰتُ
وَالْاَرْضُ
وَمَنْ
فِیْهِنَّ ؕ
بَلْ
اَتَیْنٰهُمْ
بِذِكْرِهِمْ
فَهُمْ
عَنْ
ذِكْرِهِمْ
مُّعْرِضُوْنَ
۟ؕ
اور اگر حق ان کی خواہشات کی پیروی کرتا تو آسمان و زمین اور جو کوئی ان کے اندر ہیں سب بگڑ جاتے بلکہ ہم تو ان کے پاس ان کی نصیحت لائے ہیں تو وہ اپنی ہی نصیحت سے اعراض کر رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن کریم سے فرار ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس فعل پر اظہار کر رہا ہے جو وہ قرآن کے نہ سمجھنے اور اس میں غور وفکر نہ کرنے میں کر رہے تھے اور اس سے منہ پھیر لیتے تھے۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ رب العزت نے ان پر اپنی وہ پاک اور برتر کتاب نازل فرمائی تھی جو کسی نبی پر نہیں اتاری گئی، یہ سب سے اکمل اشرف اور افض
قرآن کریم سے فرار ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس فعل پر اظہار کر رہا ہے جو وہ قرآن کے نہ سمجھنے اور اس میں غور وفکر نہ کرنے میں کر رہے تھے اور اس سے منہ پ