المؤمنون 23:71 ولو اتبع الحق اهواءهم لفسدت السماوات والارض ومن فيهن بل اتيناهم بذكرهم فهم عن ذكرهم معرضون ٧١
وَلَوِ
اتَّبَعَ
الْحَقُّ
اَهْوَآءَهُمْ
لَفَسَدَتِ
السَّمٰوٰتُ
وَالْاَرْضُ
وَمَنْ
فِیْهِنَّ ؕ
بَلْ
اَتَیْنٰهُمْ
بِذِكْرِهِمْ
فَهُمْ
عَنْ
ذِكْرِهِمْ
مُّعْرِضُوْنَ
۟ؕ
اگر حق ہی ان کی خواہشوں کا پیرو ہوجائے تو زمین وآسمان اور ان کے درمیان کی ہر چیز درہم برہم ہو جائے1 ۔ حق تو یہ ہے کہ ہم نے انہیں ان کی نصیحت پہنچا دی ہے لیکن وه اپنی نصیحت سے منھ موڑنے والے ہیں.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن کریم سے فرار ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس فعل پر اظہار کر رہا ہے جو وہ قرآن کے نہ سمجھنے اور اس میں غور وفکر نہ کرنے میں کر رہے تھے اور اس سے منہ پھیر لیتے تھے۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ رب العزت نے ان پر اپنی وہ پاک اور برتر کتاب نازل فرمائی تھی جو کسی نبی پر نہیں اتاری گئی، یہ سب سے اکمل اشرف اور افض
قرآن کریم سے فرار ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس فعل پر اظہار کر رہا ہے جو وہ قرآن کے نہ سمجھنے اور اس میں غور وفکر نہ کرنے میں کر رہے تھے اور اس سے منہ پ