المؤمنون 23:91 ما اتخذ الله من ولد وما كان معه من الاه اذا لذهب كل الاه بما خلق ولعلا بعضهم على بعض سبحان الله عما يصفون ٩١
مَا
اتَّخَذَ
اللّٰهُ
مِنْ
وَّلَدٍ
وَّمَا
كَانَ
مَعَهٗ
مِنْ
اِلٰهٍ
اِذًا
لَّذَهَبَ
كُلُّ
اِلٰهٍ
بِمَا
خَلَقَ
وَلَعَلَا
بَعْضُهُمْ
عَلٰی
بَعْضٍ ؕ
سُبْحٰنَ
اللّٰهِ
عَمَّا
یَصِفُوْنَ
۟ۙ
اللہ نے کوئی بیٹا نہیں کیا اور نہ اس کے ساتھ کسی کا حکم چلے یوں ہوتا تو لیجاتا ہر حکم والا اپنی بنائی چیز کو اور چڑھائی کرتا ایک پر ایک 1 اللہ نرالا (پاک) ہے ان کی بتلائی باتوں سے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وہ ہر شان میں بےمثال ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اس سے اپنی برتری بیان فرما رہا ہے کہ اس کی اولاد ہو یا اس کا شریک ہو۔ ملک میں، تصرف میں، عبادت کا مستحق ہونے میں، وہ یکتا ہے، نہ اس کی اولاد ہے، نہ اس کا شریک ہے۔ اگر مان لیا جائے کہ کئی ایک اللہ ہیں تو ہر ایک اپنی مخلوق کامستقل مالک ہونا چاہے تو موجودات میں نظا
وہ ہر شان میں بےمثال ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اس سے اپنی برتری بیان فرما رہا ہے کہ اس کی اولاد ہو یا اس کا شریک ہو۔ ملک میں، تصرف میں، عبادت کا مستحق ہونے میں