الممتحنة 60:1 يا ايها الذين امنوا لا تتخذوا عدوي وعدوكم اولياء تلقون اليهم بالمودة وقد كفروا بما جاءكم من الحق يخرجون الرسول واياكم ان تومنوا بالله ربكم ان كنتم خرجتم جهادا في سبيلي وابتغاء مرضاتي تسرون اليهم بالمودة وانا اعلم بما اخفيتم وما اعلنتم ومن يفعله منكم فقد ضل سواء السبيل ١
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تَتَّخِذُوْا
عَدُوِّیْ
وَعَدُوَّكُمْ
اَوْلِیَآءَ
تُلْقُوْنَ
اِلَیْهِمْ
بِالْمَوَدَّةِ
وَقَدْ
كَفَرُوْا
بِمَا
جَآءَكُمْ
مِّنَ
الْحَقِّ ۚ
یُخْرِجُوْنَ
الرَّسُوْلَ
وَاِیَّاكُمْ
اَنْ
تُؤْمِنُوْا
بِاللّٰهِ
رَبِّكُمْ ؕ
اِنْ
كُنْتُمْ
خَرَجْتُمْ
جِهَادًا
فِیْ
سَبِیْلِیْ
وَابْتِغَآءَ
مَرْضَاتِیْ
تُسِرُّوْنَ
اِلَیْهِمْ
بِالْمَوَدَّةِ ۖۗ
وَاَنَا
اَعْلَمُ
بِمَاۤ
اَخْفَیْتُمْ
وَمَاۤ
اَعْلَنْتُمْ ؕ
وَمَنْ
یَّفْعَلْهُ
مِنْكُمْ
فَقَدْ
ضَلَّ
سَوَآءَ
السَّبِیْلِ
۟
[ا] اے ایمان والو نہ پکڑو میرےاور اپنے دشمنوں کو دوست تم اُنکو پیغام بھیجتےہو دوستی سے 1 اور وہ منکر ہوئے ہیں اُس سے جو تمہارے پاس آیا سچا دین 2 نکالتے ہیں رسول کو اور تم کو اس بات پر کہ تم مانتے ہو اللہ کو جو رب ہے تمہارا 3 اگر تم نکلے ہو لڑنے کو میری راہ میں اور طلب کرنے کو میری رضامندی 4 تم اُنکو چھپا کر بھیجتے ہو دوستی کے پیغام اور مجھ کو خوب معلوم ہے جو چھپایا تم نے اور جو ظاہر کیا تم نے 5 اور جو کوئی تم میں یہ کام کرے تو وہ بھول گیا سیدھی راہ 6
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حاطب رضی اللہ عنہ کا قصہ ٭٭…
سیدنا حاطب بن ابوبلتہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں اس سورت کی شروع کی آیتیں نازل ہوئی ہیں، واقعہ یہ ہوا کہ حاطب رضی اللہ عنہ مہاجرین میں سے تھے بدر کی لڑائی میں بھی آپ نے مسلمانوں کے لشکر میں شرکت کی تھی ان کے بال بچے اور مال و دولت مکہ میں ہی تھا اور یہ خود قریش سے نہ تھے صرف
حاطب رضی اللہ عنہ کا قصہ ٭٭…
سیدنا حاطب بن ابوبلتہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں اس سورت کی شروع کی آیتیں نازل ہوئی ہیں، واقعہ یہ ہوا کہ حاطب رضی اللہ عنہ مہ