الممتحنة 60:2 ان يثقفوكم يكونوا لكم اعداء ويبسطوا اليكم ايديهم والسنتهم بالسوء وودوا لو تكفرون ٢
اِنْ
یَّثْقَفُوْكُمْ
یَكُوْنُوْا
لَكُمْ
اَعْدَآءً
وَّیَبْسُطُوْۤا
اِلَیْكُمْ
اَیْدِیَهُمْ
وَاَلْسِنَتَهُمْ
بِالسُّوْٓءِ
وَوَدُّوْا
لَوْ
تَكْفُرُوْنَ
۟ؕ
اگر تم اُنکے ہاتھ آ جاؤ ہو جائیں تمہارے دشمن اور چلائیں تم پر اپنے ہاتھ اور اپنی زبانیں برائی کے ساتھ اور چاہیں کہ کسی طرح تم بھی منکر ہو جاؤ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حاطب رضی اللہ عنہ کا قصہ ٭٭…
سیدنا حاطب بن ابوبلتہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں اس سورت کی شروع کی آیتیں نازل ہوئی ہیں، واقعہ یہ ہوا کہ حاطب رضی اللہ عنہ مہاجرین میں سے تھے بدر کی لڑائی میں بھی آپ نے مسلمانوں کے لشکر میں شرکت کی تھی ان کے بال بچے اور مال و دولت مکہ میں ہی تھا اور یہ خود قریش سے نہ تھے صرف
حاطب رضی اللہ عنہ کا قصہ ٭٭…
سیدنا حاطب بن ابوبلتہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں اس سورت کی شروع کی آیتیں نازل ہوئی ہیں، واقعہ یہ ہوا کہ حاطب رضی اللہ عنہ مہ