الممتحنة 60:6 لقد كان لكم فيهم اسوة حسنة لمن كان يرجو الله واليوم الاخر ومن يتول فان الله هو الغني الحميد ٦
لَقَدْ
كَانَ
لَكُمْ
فِیْهِمْ
اُسْوَةٌ
حَسَنَةٌ
لِّمَنْ
كَانَ
یَرْجُوا
اللّٰهَ
وَالْیَوْمَ
الْاٰخِرَ ؕ
وَمَنْ
یَّتَوَلَّ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
هُوَ
الْغَنِیُّ
الْحَمِیْدُ
۟۠
البتہ تم کو بھلی چال چلنی چاہئے اُنکی جو کوئی امید رکھتا ہو اللہ کی اور پچھلے دن کی اور جو کوئی منہ پھیرے تو اللہ وہی ہے بے پروا سب تعریفوں والا 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
مومنوں کی دعا ٭٭…
پھر کہتے ہیں الٰہی تو ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا، یعنی ایسا نہ ہو کہ یہ ہم پر غالب آ کر ہمیں مصیبت میں مبتلا کر دیں، اسی طرح یہ بھی نہ ہو کہ تیری طرف سے ہم پر کوئی عتاب و عذاب نازل ہو اور وہ ان کے اور بہکنے کا سبب بنے کہ اگر یہ حق پر ہوتے تو اللہ انہیں عذاب کیوں کرتا؟ اگر یہ کسی
مومنوں کی دعا ٭٭…
پھر کہتے ہیں الٰہی تو ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا، یعنی ایسا نہ ہو کہ یہ ہم پر غالب آ کر ہمیں مصیبت میں مبتلا کر دیں، اسی طرح یہ بھ