الممتحنة 60:8 لا ينهاكم الله عن الذين لم يقاتلوكم في الدين ولم يخرجوكم من دياركم ان تبروهم وتقسطوا اليهم ان الله يحب المقسطين ٨
لَا
یَنْهٰىكُمُ
اللّٰهُ
عَنِ
الَّذِیْنَ
لَمْ
یُقَاتِلُوْكُمْ
فِی
الدِّیْنِ
وَلَمْ
یُخْرِجُوْكُمْ
مِّنْ
دِیَارِكُمْ
اَنْ
تَبَرُّوْهُمْ
وَتُقْسِطُوْۤا
اِلَیْهِمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
یُحِبُّ
الْمُقْسِطِیْنَ
۟
اللہ تمہیں نہیں روکتا ان لوگوں سے جنہوں نے دین کے معاملے میں تم سے کبھی جنگ نہیں کی اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا کہ تم ان کے ساتھ کوئی بھلائی کرو یا انصاف کا معاملہ کرو۔ بیشک اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار سے محبت کی ممانعت کی دوبارہ تاکید ٭٭…
کافروں سے محبت رکھنے کی ممانعت اور ان کی بغض و عداوت کے بیان کے بعد اب ارشاد ہوتا ہے کہ بسا اوقات ممکن ہے کہ ابھی ابھی اللہ تم میں اور ان میں میل ملاپ کرا دے، بغض، نفرت اور فرقت کے بعد محبت موّدت اور الفت پیدا کر دے، کون سی چیز ہے جس پر اللہ قادر نہ ہو؟ وہ مت
کفار سے محبت کی ممانعت کی دوبارہ تاکید ٭٭…
کافروں سے محبت رکھنے کی ممانعت اور ان کی بغض و عداوت کے بیان کے بعد اب ارشاد ہوتا ہے کہ بسا اوقات ممکن ہے کہ