الممتحنة 60:8 لا ينهاكم الله عن الذين لم يقاتلوكم في الدين ولم يخرجوكم من دياركم ان تبروهم وتقسطوا اليهم ان الله يحب المقسطين ٨
لَا
یَنْهٰىكُمُ
اللّٰهُ
عَنِ
الَّذِیْنَ
لَمْ
یُقَاتِلُوْكُمْ
فِی
الدِّیْنِ
وَلَمْ
یُخْرِجُوْكُمْ
مِّنْ
دِیَارِكُمْ
اَنْ
تَبَرُّوْهُمْ
وَتُقْسِطُوْۤا
اِلَیْهِمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
یُحِبُّ
الْمُقْسِطِیْنَ
۟
اللہ تم کو منع نہیں کرتا اُن لوگوں سے جو لڑے نہیں تم سے دین پر اور نکالا نہیں تم کو تمہارےگھروں سے کہ اُن سے کرو بھلائی اور انصاف کا سلوک بیشک اللہ چاہتا ہے انصاف والوں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار سے محبت کی ممانعت کی دوبارہ تاکید ٭٭…
کافروں سے محبت رکھنے کی ممانعت اور ان کی بغض و عداوت کے بیان کے بعد اب ارشاد ہوتا ہے کہ بسا اوقات ممکن ہے کہ ابھی ابھی اللہ تم میں اور ان میں میل ملاپ کرا دے، بغض، نفرت اور فرقت کے بعد محبت موّدت اور الفت پیدا کر دے، کون سی چیز ہے جس پر اللہ قادر نہ ہو؟ وہ مت
کفار سے محبت کی ممانعت کی دوبارہ تاکید ٭٭…
کافروں سے محبت رکھنے کی ممانعت اور ان کی بغض و عداوت کے بیان کے بعد اب ارشاد ہوتا ہے کہ بسا اوقات ممکن ہے کہ